آج میں ایک ایسی ٹیپس لایا ہوں جوآپ کی طبعیت کو خوش کردے گی. لیکن یہ ٹپس اُن کے لئے ہے جو Mozilla firefoxاستعمال کرتے ہیں
اور ہاں یہ صرف اُپٹیکل ماوس والے حضرات کے کرسکتے ہیں. بس آپ کو کرنا یہ گا. کہ کی بورڈ سے کنٹرول بٹن اور مائوس کا اسکرول بٹن گھومانا ہوگا. یعنی فاونڈ چھوٹا کرنا ہو یا بڑا ..... یہ جو ماوس میں جو سرخ کلر کا دائرہ ہے اس بٹن سے اور کی بورڈ کے کنڑول بٹن سے آپ فاونڈ بڑا چھوٹا کرسکتے ہیں............... باکی آپ سکرین شوٹ کی مدد سے کام لیں
Bookmarks