[img]http://i615.***********.com/albums/tt233/zeehal_2009/flower-line-2.gif[/img]
آج میں آپکو
Present perfect tense
کے بارے میں بتاؤں گا.
یہ
tense
بنانے کے لیۓ فعل کی تیسری صورت سے پہلے
has
یا
have
لگا دیا جاتا ہے جیسے:_
have gone
یا
has gone
یہ
tense
جسے اردو میں فعل حال کامل کہا جاسکتا ہے موجودہ زمانے میں کسی کام کے پایئہ تکمیل کو پہنچنے کا پتہ دیتا ہے
جیسے:_
HE HAS KILLED THE SNAKE.
یا
I HAVE CAUGHT THE THIEF.
ان فقروں سے مراد یہ ہے کہ سانپ مار ڈالنے یا چور کو پکڑ لینے کا کام "مکمل " ہوچکا ھے
اس
Tense
میں
has
ہمیشہ
he,she,it
یا کسی
singular noun
کے لیۓ....جب وہ کسی فقرے میں بطور
subject
آرہا ہو....استعمال ہوتا ہے جیسے:_
HE HAS SEEN THEM.
یا
THE COW HAS EATEN GRASS
لیکن
have
ہمیسہ
we,you,they
یا کسی
plural noun
کے ساتھ جب وہ کسی فقرے میں بطور
subject
استعمال ہورہا ہو.
جیسے:_
THEY HAVE GONE.
یا
I HAVE EATEN FOOD.
استعمال ہوتا ہے
اس
tense
کے فقروں کو
NEGATIVE
بنانے کے لیۓ
HAS
یا
have
کے بعد
not
لگاتے ہیں...
جیسے:_
THEY HAVE GONE.
سے
THEY HAVE NOT GONE.
اس
Tense
کے فقروں کو
INTERROGATIVE
سوالیہ بنانے کے لیۓ
HAS
یا
HAVE
کو
subject
سے پہلے رکھ کر اس کے آخر میں سوالیہ علامت؟ لگاتے ہیں جیسے:_
he has gone home.
سے
has he gone home?
آج کی لیۓ اتنا ہی کافی ہے کل انشااللہ آپکو
present perfect continuous tense
کے بارے میں بتاؤں گا.
Bookmarks