حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : " جو شخص اپنے (مسلمان) بھائی کو پیٹ بھر کر کھانا کھلاتا ہے اور پانی پلاتا ہے ، اللہ تعالیٰ اسے جہنم سے سات خندقیں دور فرما دیتے ہیں " . (دو خندقوں کا درمیانی فاصلہ پانچ سو سال کی مسافت ہے) . (مستدرک حاکم
Bookmarks