shair bohat acha hai lekin samhaj me nahi aya to kiya hai na urdu thori kazoor hai
mashallah biklul sach hai ye
Bohot Achey Amjad...
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
میں تھوڑی سی تشریح کرنے کی کوشش کرتا ہوں
میری اُردو بھی اتنی اچھی نہیں مگر کوشش کر رہا ہوں
اس کا مطلب یہ ہے
کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی گلی کے فقیر اور گدا گر
کو اپنی گدا گری اور فقیری پر ناز ہے کہ اُس گلی کے فقیر ہیں
اس لیے وہ کسی بادشاہ کے تخت کی لالچ بھی نہیں کرتے
کو شش کی ہے اگر کوئی غلطی ہوگئی ہو تو میری اصلا ح کر دیئے گا
buhat khoob dost,
................
zabardast
Bookmarks