ہمیشہ کی طرح آج بھی آپ کے لیے ایک سورت ترجمے اور بغیر ترجمے کے ساتھ لے کر حاخر ہوا ہوں۔
سورہ ملک بھی نہایت اہمیت کی حامل ہے اور اس کے بارے میں آتا ہے کہ اس کو رات کو سونے سے پہلے پڑھنا سنت ہے
ارو ایسے شخص پہ شیطان حاوی نہیں ہوتا
اور ہمارا فائدہ سنت اور دین پہ عمل کرنے میں ہی ہے۔
میں یہ یقین سے کہ سکتا ہوں کہ آپ اگر اس کو خلوص نیت کے ساتھ بار بار سنیں گے تو آپ کو یہ ضرور زبانی یاد ہو جائے جی
اپنی دعائوں میں مجھے بھی یاد رکھیے گا
DOWNLOAD
Bookmarks