(salam)مبارک ہو ڈاکٹر بھائی آٹھ ہزار پوسٹ کیا بات ہے آپ کی۔۔۔۔
دوستوں ہم سب کے ہر دل عزیز ڈاکٹر بھائی نے اپنے آٹھ ہزار پوسٹ مکمل کرلیۓ ہیں ۔۔۔۔۔
تو آو دوستو جلدی جلدی انہیں مبارک باد پیش کریں ۔۔۔
میں دعا کرتا ہے کہ ان ہمارا اور آئی ٹی دنیا کا یہ ساتھ ہمیشہ قائم و دائم رہے۔۔۔(آمین)
نوٹ:- معافی چاہتا ہوں اس وقت انپیج خراب ہے۔۔۔اس لۓ یونی کوڈ میں تھریڈ لکھا ہے۔۔۔۔۔
Bookmarks