Results 1 to 3 of 3

Thread: ین ای ڈی میں سو فٹ ویئر پروگرام متعارف کران

  1. #1
    BARi_Bhatti's Avatar
    BARi_Bhatti is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd June 2011 @ 05:03 PM
    Join Date
    13 Mar 2009
    Location
    ஐ»»-->
    Gender
    Male
    Posts
    2,738
    Threads
    339
    Credits
    955
    Thanked
    213

    Default ین ای ڈی میں سو فٹ ویئر پروگرام متعارف کران

    کراچی (اسٹاف رپورٹر) این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نے آئندہ تعلیمی سال 2011ء سے سوفٹ ویئر انجینئرنگ پروگرام متعارف کرانے کی منظوری دے دی ہے جبکہ یونیورسٹی کو سالانہ امتحانی نظام سے سمسٹر نظام پر منتقل کرنے کے فیصلے کی توثیق بھی کردی گئی ہے۔ ان دونوں فیصلوں کی منظوری پیرکو این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی اکیڈمک کونسل کے اجلاس میں دی گئی۔ وائس چانسلر انجینئر اے کلام نے کی۔ اجلاس میں این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں سوفٹ ویئر انجینئرنگ پروگرام متعارف کروانے کی منظوری دیتے ہوئے اس بات پر بھی غورکیا گیا کہ اس پروگرام کو مستقبل میں شعبے کا درجہ دے دیا جائے گا۔ فیصلے کے تحت سوفٹ ویئر انجینئرنگ کا پروگرام آئندہ تعلیمی سال 2011ء سے متعارف کرایا جائیگا۔ اجلاس میں یونیورسٹی کے سالانہ امتحانی نظام کو ختم کرنے کے فیصلے کی توثیق بھی کردی گئی ہے جس پر عملدرآمد بھی آئندہ تعلیمی سال سے ہی ہو گا۔ یاد رہے کہ این ای ڈی یونیورسٹی نے 10 سال قبل سمسٹر نظام کو ختم کر کے سالانہ امتحانی نظام شروع کردیا تھا

  2. #2
    Doctor_rana's Avatar
    Doctor_rana is offline Senior Member
    Last Online
    20th December 2012 @ 07:12 PM
    Join Date
    09 Feb 2010
    Gender
    Male
    Posts
    4,761
    Threads
    192
    Thanked
    1167

    Default

    یہ بہت اچھا ہوا

  3. #3
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    یہ تو بہت خوشی کی بات ہے کہ این ای ڈی جیسا ادارہ یہ قدم اٹھا رہا ہے امید ہے پاکستان میں اس سے سوفٹ ویئر انڈسٹری پہ مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔

Similar Threads

  1. Replies: 64
    Last Post: 22nd June 2014, 09:53 AM
  2. Solved آئی ٹی دنیا فورم میں نیو تھریڈ کا نام پورا &a
    By itmaster4you in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 7
    Last Post: 31st May 2011, 08:15 PM
  3. Replies: 39
    Last Post: 10th March 2011, 04:43 AM
  4. Replies: 1
    Last Post: 2nd March 2010, 10:06 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •