HamzaHashmi said:
Tiens company fraud
اسلام علیکم ۔
ایک نیوز چینل نے خبر لگائی اور خفیہ طریقے سے ان کی وڈیو بنائی اور چھاپا مارا اور اِن لوگوں کا دھوکہ دہی کا کام بے نقاب کیا۔
دیکھئے کس طرح اس اسلامیجمہوریہ پاکستان میں لوگوں کو بیوقوف بنایا جارہا ہے اور لوگوں سے پیسے لوُٹے جا رہے ہیں۔ کام اور ملٹی نیشنل کمپنی کا کہ کر پہلے 1500 - 2000 روپے کی رجسٹریشن کرواتے ہیں اور پھر 4 بندے لاو پھر 40000 روپے لاو، دراصل یہ کوئی کام نہی بلکہ ڈسڑیبیوٹر کا کام ہے یعنی ان کی پروڈکٹ خرئیدو اور بیچو وہ بھی دوایئاں جو کے بغیر لایسنس کے منع ہےاور اگر کسی کو دوائی سے سایئڈ ایفکٹ ہوگیا تو آپ جیل بھی جا سکتے ہیں۔ اور یہ سٹار کا کام کرواتے ہیں یعنی 4 بندے لانے پر جب وہ لوگ آپ کے نام پر رجسٹریشن کرواینگے تو آپ کی پروموشن ہوگی ۔ یعنی خود بھی پھنسو اور دوسروں کو بھی بیوقوف بناو۔اور اس دلدل میں دھنستے چلے جاو۔
اس لئے اس میسج کو عام کریں اور خود بھی اور اپنے جاننے والوں کو بھی اس فراڈ کام سے بچایئں۔
Agree Hashmi Sb
[CENTER][IMG]http://i40.tinypic.com/96bajp.jpg[/IMG][/CENTER]
Bookmarks