السلام علیکم
میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ اگر کسی کمپیوٹر پر ایک سے زیادہ یوزرز اکاؤنٹس ہوں اور ان کا سٹیٹس ایڈمنسٹریٹر ہوتو ان کے مائی ڈاکیومنٹس فولڈر کو کیسے چیک کیا جا سکتا ہے جب کہ اسے پرائیویٹ کیا گیا ہو۔ اس سلسلے میں مدد درکار ہے۔ بے حد ممنون ہوں گا۔
Bookmarks