Results 1 to 1 of 1

Thread: ستائیس لاکھ آبادی سے زمینی رابطہ منقطع، ب&

  1. #1
    BARi_Bhatti's Avatar
    BARi_Bhatti is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd June 2011 @ 05:03 PM
    Join Date
    13 Mar 2009
    Location
    ஐ»»-->
    Gender
    Male
    Posts
    2,738
    Threads
    339
    Credits
    955
    Thanked
    213

    Default ستائیس لاکھ آبادی سے زمینی رابطہ منقطع، ب&

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خواہ میں حکام اور امدادی اداروں کا کہنا ہے کہ مالاکنڈ ڈویژن میں سیلاب سے مرکزی پل کے پانی میں بہہ جانے سے تقریباً ستائیس لاکھ آبادی سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔

    پشاور میں قدرتی آفات سے نمٹنے کےلیے قائم ادارے پی ڈی ایم اے کے ترجمان عدنان خان نے بی بی سی سے کو بتایا کہ چکدرہ کے مقام پر مرکزی پل کا ایک حصہ پانی میں بہہ جانے سے تین اضلاع اپر دیر، لوئر دیر اور چترال سے زمینی رابطہ پچھلے چار پانچ دنوں سے مکمل طورپر کٹا ہوا ہے۔

    عدنان خان نے کہا کہ سوات کے بالائی حصوں میں تمام پل تباہ ہوچکے ہیں جس کی وجہ سے ان تمام علاقوں کا مینگورہ شہر سے زمینی رابطہ بدستور منقطع ہے۔
    Last edited by Shehzad Iqbal; 17th December 2010 at 08:14 AM. Reason: فونٹ سائز مینج کیا گیا

Similar Threads

  1. *~* دنیا کا سب سے طاقتور میزائل*~*
    By Asadullah7 in forum General Knowledge
    Replies: 11
    Last Post: 4th August 2016, 02:02 AM
  2. Replies: 7
    Last Post: 2nd October 2012, 07:50 PM
  3. Replies: 12
    Last Post: 15th June 2012, 09:13 PM
  4. Replies: 1
    Last Post: 18th January 2010, 03:23 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •