السلام علیکم
اگر کسی سکول کے بچوں کی تاریخ پیدائش الفاظ میں لکھنی ہو جو ہزاروں کی تعداد میں ہو تو اس کے لیے ایم ایس ایکسل میں کوئی فارمولا ہے جو تمام بچوں کی تاریخ پیدائش کو الفاظ میں لکھ دے؟اشد ضرورت ہے اگر کسی کو معلوم ہو تو مہربانی فرما کر بتا دیجیے۔
Bookmarks