السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ کے فضل وکرم سے میں بہت ٹھیک ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ سب بھی اللہ کی خیریت سے ٹھیک ہوں گے
رمضان شریف کی آمد آمد ہے اللہ عزوجل ہم سب کو اس مبارک مہینے میں مدینے شریف کی با ادب حاضری عطا فرمائے۔اور خوب خوب برکتین لوٹنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین
Bookmarks