شفا دیتی ہے زخموں کو اُس کا مرہمی لہجہ
مگر جو دل پہ چلتے ہیں وہ خنجر بھی اُسی کے ہیں
شفا دیتی ہے زخموں کو اُس کا مرہمی لہجہ
مگر جو دل پہ چلتے ہیں وہ خنجر بھی اُسی کے ہیں
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
اُس کی محبت نے اتنا مظبوط کیا مجھ کو فراز
فقط اُس کی جُدائی کے سوا کوئی مجھے توڑ نہیں سکتا
SubhanAllah Bohaat Achi Collection hai Dear
/\/\/\/Coming Soon With New \/\/\/\
موت کی آخری ہچکی کو ذرا غور سے سُن غالب
زندگی بھر کا خلاصہ اسی آواز میں ہے
yes...nice 1 bro...bahut khub bat kehdii
aapne...thx yar..
پچھتایا بہت اُس کے دروازے پر دستک دے کر
خود کو غیر سا لگا جب اُس نے پوچھا کہ کون ہو تم
کبھی جو ہو گزر تیرا وفاؤں کے باغیچے سے
فقط وہ پھول چُن لینا جیسے حسرت تمہاری ہے
ہم یہ نہیں کہتے کو کوئی اُن کے لیے دُعا نہ مانگے فراز
ہم تو بس اتنا چاہتے ہیں کہ کوئی دُعا میں اُنھیں نہ مانگے
روز آتا ہے میرے دل کو تسلی دینے
خیال یار کو میرا خیال کتنا ہے
کیسے میں مان لوں کہ کوئی میرا نہیں رہا
جب تک خُدا کی ذات ہے تنہا نہیں ہوں میں
جس سے آنچل بھی نہیں سر کا سمبھالا جاتا
اُس سے کیا خاک تیرے گھر کی حفاظت ہو گی
گردشیں لوٹ گئی میری بلائیں لے کر
گھر سے جب نکلا تھا میں ماں دُعائیں لے کر
Bookmarks