[img]http://i615.***********.com/albums/tt233/zeehal_2009/flower-line-2.gif[/img]
جیسا کے اپنی آخری کلاس جس میں میں نے آپکو
present perfect continuous tense
کے بارے میں بتایا تھا اور یہ
present tense
کی آخری برانچ تھی.
PRESENT TENSE
کے بعد اب باری آتی ہے
Past tense
کی.
past tense
کی بھی چار برانچز ہیں...آج آپکو اسکی پہلی برانچ
past indefinite Tense
کے بارے میں بتاؤں گا.
تو چلتے ہیں کلاس کی جانب
PAST INDEFINITE TENSE
اردو میں اسکی پہچان یہ ہے کے اردو فقرے کے آخر میں ا ے یا ۓ ئ آتا ہے-
امدادی فعل
did
استعمال ہوتا ہے
بنانے کا قاعدہ:_ اگر فقرہ سادہ ہو تو فعل کی دوسری فارم لگائ جاتی_ اگر منفی یا سوالیہ ہےتو
did
لگا کر فعل کی پہلی فارم لگا دیتے ہیں جیسے:_
وہ سکول گیا.
He went to school.
اسکا منفی یہ دیکھیں.
HE did not go to school.
Bookmarks