[img]http://i615.***********.com/albums/tt233/zeehal_2009/flower-line-2.gif[/img]
اپنی پچھلی کلاس میں آپکو
Past indefinite tense
کے بارے میں بتایا تھا اب میں آپکو
past continuous tense
کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں جو کہ
past tense
کی دوسری برانچ ہے تو چلتے ہیں کلاس کی جانب
PAST CONTINUOUS TENSE
فعل ماضی جاری
اسکی اردو میں پہچان یہ ہے کہ فقرے کے آخر میں
رہا تھا ، رہی تھی، رہے تھے آتا ہے
واحد کے لیۓ
was
اور جمع کے لیۓ
were
لگا کر پہلی فارم کے ساتھ
ing
لگا دیتے ہیں
منفی کے لۓ
not
اور سوالیہ کے لیۓ
Was
اور
were
فقرے کے شروع میں لگا دیتے ہیں.
اس
tense
کے فقروں کو
negative
بنانے کے لیۓ
was
یا
were
کے بعد
not
لگاتے ہیں جیسے:_
they were sitting idle.
سے
they were not sitting idle.
اس
tense
کے فقروں کو
interrogative
سوالیہ بنانے کے لیۓ
was
یا
were
کو فقرے کے
subject
سے پہلے رکھ کر اس کے آخر میں سوالیہ علامت لگاتے ہیں جیسے:_
HE WAS WEEPING.
سے
WAS HE WEEPIN?
آج کے لیۓ اتنا ہی کافی ہے اپنی نیکسٹ کلاس میں آپکو انشاللہ
past perfect tense
کے بارے میں بتاؤں گا.
Bookmarks