moonlightopridi said:
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ
کیا بات ہے جناب
ویسے میں ایک بات پوچھنا چاہوں گا۔ کہ کیا داڑھی کی کوی حد مقرر ہے اسلام میں۔؟
بعض لوگوں سے میں نے سنا ہے کہ حدیث میں ایا ہے کہ داڑھی کو معاف کردوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا یہ حدیث صحیح ہے؟
داڑہی کہ حد ایک مُٹھی ہے جیسا کہ اس واقعے میں لکھا ہے، نبی ﷺ سے تو ثابت ہی نہیں کہ آپ نے کبھی داڑہی کاٹی ہو مگر بعض صحابہ کرام سے یہ ثابت ہے کہ وہ ایک مُٹھی سے زائد بال کاٹ دیا کرتے تھے، آپ نے جو حدیث لیکھی ہے وہ سمجھ میں ہی نہیں آئی برائے کرم دوبارہ واضح لیکھ دیں
شکریہ
Bookmarks