274
بسم اللہ الرحمان الرحیم
فقھاء کرام کا اس پر متفق ہیں
کہ طلوع فجر سے غروب آفتاب تک
روزہ توڑنے والی اشیاء سے
رکنا روزے کے رکن میں شامل
ہے ۔
لیکن نیت میں اختلاف پایا
جاتا ہے :
احناف اورحنابلہ کے ہاں نیت
روزہ کے صحیح ہونے کی شرط ہے
اس کے بغیر روزہ صحیح نہیں ،
لیکن مالکی اورشوافع کہتے
ہیں کہ نیت روزے کے لیے رکن
ہے اوراسے بھی امساک یعنی
روزہ توڑنے والی اشیاء کے
ساتھ ہی ملایا جائے گا ۔
نیت چاہے شرط ہویا پھر رکن
دونوں حالتوں میں نیت کے
بغیردوسری عبادتوں کی طرح
روزہ بھی صحیح نہیں ، لیکن
نیت کے ساتھ ساتھ روزہ توڑنے
والی اشیاء سے بھی بچنا
ضروری ہے کیونکہ روزہ کا رکن
ہے ۔
دیکھیں کتاب : البحر الرائق
) 2 / 276 ( مواھب الجلیل
) 2 / 378 ( نھایۃ المحتاج
) 3 / 149 ( نیل المآرب شرح
دلیل الطالب ) 1 /
Bookmarks