السلام علیکم
جناب میرے پاس
ptcl
کے ٢
wi -fi
روٹر ہیں ، ایک میرے پاس ہے اور ایک دوسرے میرے پڑوسی کے پاس
میرے پاس تو
dsl connection
ہے لیکن میرے پڑوسی کے پاس نہیں ہے، میں یہ چاہتا ہوں کہ میں اپنے
router
سے ان کے روٹر کو
connect
کر لوں بغیر وائر کے، کوئی طریقہ ہو تو بتایں