السلام علیکم
پلیز مجھے بتائیں کہ میں کیسے رےپیڈ شیئیر سے کوئی فائل ڈاؤن لوڈ کروں؟ کوئی ایسی ویب سائٹ بتائیں ۔ کیونکہ جب بھی میں رے پیڈ شیئر کی اپنی سائٹ سے کرتا ہوں تو میسج آتا ہے کہ آپ کے اس آئی پی ایڈریس سے فائل ڈاؤن لوڈ ہو رہی ہے۔ لہذا انتظار کریں۔