آج جو کلاس میں شئیر کررہاہوں وہ ویسے تو سب نے پڑھی ہوگی. جی ہاں ایکٹیو وائس اینڈ پیسیووائس اس ک بارے میں . جی تو جناب اس کی ردوبدل تو سب نے پڑھی ہوگی. لیکن ان چار الفاظ کے لفظی معنی کیا ہے یہ شاید ہی کسی نے پڑھے ہوں . اگر کسی کو نہیں پتا تو پریشان ہونے بات نہں. آج میں یہی کلاس آپ سب سے شئیر کررہاہوں. تو لیجئے جناب شروع کرتے ہیں.
Active Voice
The direct relation of subject with sentence is called Active Voice
Passive Voice
The direct relation of object with sentence is called Passive Voice
What is the (Voice?)
(1) Change are object to subject,
(2) They after well bi use to helping ( V )
(3) The after helping ( V ) to well use 3rd form
(4) After the 3rd well use to '' By ''
(5) Then change in subject to object
اپنی رائے دینا مت بھولیئےگا. اور
دعاو میں ضرور یاد رکھیئےگا
اللہ حافظ
Bookmarks