یہ آئی ٹی ڈی بیک دیٹ میں کیوں چلا گیا حالانکہ میں تو ایک دن یا روز ہی آئی ٹی ڈی کا وزٹ کرتا ہوں لیکن آج سائٹ صبح میں اوپن نہیں ہوئی اور رات کو چیک کیا تو مجھ ہوم پیج پر میسج ملا کہ آپ نے بہت عرصے سے کوئی پوسٹ نہیں کی ہے، اور میں نے ایک ویڈیو سیکشن میں ویڈیو بھی شیئر کی تھی وہ بھی نہیں مل رہی.
پلیز ایکسپلین
Bookmarks