اب غور سے پڑھنا ہے
دو باتیں ہیں
پہلے بات کہ آپ نے حوالہ دیئے ہیں اصل صفحات آپ نے نہیں لگائے اب یہ کیسے معلوم ہوگا کہ اس سے آگے کیا لکھا ہے ?
دوسری بات خاتم کا مطلب ہم بھی مہر ہی کے لیتے ہیں لیکن "ختم کرنے والی" جبکہ آپ لوگ "جاری کرنے والی" کے لیتے ہیں.
اب فیصلہ کیسے ہوگا اس کے لئے ہم مجدیدین کی تفاسیر دیکھتے ہیں ، انہوں نے جو ترجمہ کیا ہوگا "خاتم النبین" کا وہ آپ بھی ماننےگے اور میں بھی .
فیصلہ بہت آسانی سے ہوجائےگا .
اوپر جو آپ نے تفاسیر بتائیں ہے کیا آپ ان کی تفاسیر کو مانتے ہیں ، اور انہوں نے جو ترجمہ و تفسیر "خاتم النبین" کا کیا ہے کیا آپ اسے ماننےگے ?
اس کا مطلب یہ ہوا کہ جو میں نے سب سکرینز لگائی ہیں اُن کو آپ نہیں مانتے؟
آپ بتائیے کہ جو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ عنہُ کوخاتم اولیا کہا ہے تو کتنے اولیا گزرے ہیں جب آپ نے انٹرنیٹ کا کونیکشن لگوایا تھا تو تو کاغز پر کونیکشن کھولنے کے لیے مُہر لگی ہوگی تو کیا آپ کا انٹرنیٹ بند ہوگیا
جو آپ نے کہا ہے اسلی حوالہ جات کے صفہ نمبر لکھے ہیں وہ اب آپ دیکھیں
آپ نے جو تفاسیر کا بتایا اگر ہم اُن کی تفاسیر نہیں ماننی تو کیوں اُن کی باتیں کورٹ کریں گے؟
chabi sahib,
bohat acha likha he app ne.JAZAKALLAH.
ager main kahon k likhna app pe END(bohat khoob) he.
mery kehney ka ye mutlab bilkul nahi k aaj k baad koi likhey ga nai.
again jazakallah
عمر صاحب آپ پاکستان میں ہیں یا باہر میں پاکستان میں نہیں ہوں آپ کو پتہ ہے کہ رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت مسیحِ موعود علیہ سلام کے ذمہ حقیقی اسلام ساری دنیا میں پھیلانا دیا ہے تو سارے احمدی وہی کررہے ہیں عمر صاحب جب آپ کے پاس وقت ہو تو ادھر وقت کو سرف کیا کریں احمدیوں نے ہی حقیقی اسلام پھیلانا ہےاور وہ جو عقائد یہ پیش کرتے ہیں یہ عسائیوں کے ہیں عُمر صاحب آپ سے گزارش ہے کہ آپ میری مدد کیا کریں اور دیکھا کریں کہ جو میں بات کررہا ہوں کہیں اُس بات میں کم وزن تو نہیں
خود بھی پُختہ دلائل کے ساتھ میری طرح بات کو جاری رکھا کریں
Last edited by chabi; 2nd February 2011 at 10:42 PM.
پہلے یہ بتائیے گا کہ حوالے اسلی ہیں یا نہیں اور آپ نے یہ نہیں کہا تھا کہ سارے صفے اُدھر سے سکین کرکے لگانے ہیں آپ کا کام ہے لگانا آپ جو لکھتے ہیں جھوٹ تو میں ثبوت دیتا ہوں اگر آپ کو لگتا ہے یہ سب جھوٹ ہے تو آپ ثبوت مہئیا کیجیے اِس طرح کہنا آپ اپنے آپ کو ہار میں تبدیل کررہے ہیں آپ نام نہاد مولویوں کی باتوں میں بات کرتے ہیں کسی ثبوت کے بغیر
آپ بندوق چلاتے ہیں بغیر گولی کے وہ بھی بچوں والی
Bookmarks