اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ
دوستوں شاید آپ مجھے جانتے ہی ہوں.. میرا نام ساحر علی ہے اور میں آٹی دُنیا کا نیا یوزر نہیں ہوں
لیکن حادثاتی طور پر جو ہمارے پیارے فورم ہمارے گھر کے ساتھ دشمنوں نے کیا اس کی اُن کو سزا ملے گی
دوستوں میں آٹی دنیا کا سنیئر ممبر تھا. اور آٹی ڈی ونر بھی تھا. لیکن میں دوبارہ محنت کروں گا.. اور میں آپ
دوستوں سے بھی درخواست کرتا ہوں کے اس وقت آٹی دُنیا جسے ہم اپنا گھر مانتے ہیں. اس کو ہماری ضرورت
ہے.. ہمیں اتنی محنت کرنی ہے. کے ایک بار پھر ہمیں اپنے فورم کو عروج پر لے کے جانا ہے.. انشا اللہ
وسلام
ساحر علی
Bookmarks