ايک شخص کي بیوی رضاۓ الہی سے وفات پا گئيں۔
وہ شخص اسے دفنا کر وآپس گھر آرہا تھا کہ راستے میں تیز آندھی چلنا شروع ہو گئ
آندھی نے طوفان کی شکل اختیار کر لی۔اور بارش شروع ہوگئ۔
زور زور سے بجلی کڑکنے لگی۔
اس شخص نے اپنے دل پر ہاتھ رکھا۔ ماتھے پر سے پسینا صاف کیا۔ اور کہنے لگا
"لگتا ہے کہ پہنج گئ"
Bookmarks