السلاعلیکم دوستوں
کیا کوئی برادر یہ بتا سکتا ہے کہ کیلک 2000 کو بمع پیچ فائل کے مکمل کہاں سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے کیونکہ میں نے جب اس سافٹ وئیر کو ڈاؤن لوڈ کیا تھا تو اسُ میں پیچ فائل نہیں تھی جس کی وجہ سے ایرر دے رہا تھا۔
مزید یہ پوچھنا ہے کہ کیا یہ سافٹ وئیر ونڈوز 7 پر چل سکتا ہے؟ برائے مہربانی ضرور رہنمائی کریں۔
شکریہ
Bookmarks