.....
.....
پہلے تو یہ طے کیا جائے کہ ایکسل کا کون سا ورزن استعمال کیا جائے گا۔مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ اگر ایک کالم میں بہت سا عدادی ڈیٹا لکھاہوا ہےاور میں اس میں سے یہ چیک کرنا چاہتا ہوں کہ کوئی ریکارڈ دو بار تو نہیں ڈال دیا گیا ہے تو وہ کس طرح چیک کرو؟ طریقہ ؟ ورزن کوئی سا بھی استعمال کیا جا سکتاہے۔ مجھے تو صر ف حل درکارہے۔
Find کے طریقے سے کام نہیں کرنا ہے
.....
اوپر والے مسلے کا حل تو بتا دو بھائی؟
.....
.....
اچھا کام ہورہا ہے مگر رات زیادہ ہوگی ہے اس لیے اب کل دیکھوں گا۔
.....
.....
.....
.....
Bookmarks