السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بھائی آپ کے تھریڈ میں ایسی کوئی خاص بات نہیں تھی لیکن آپ نے ہیلپ زون میں چیلنج اس کا ٹائیٹل رکھا اور کیونکہ ہیلپ زون میں ہیلپ مانگی جاتی ہے چیلنج نہیں کیا جاتا تو خیال رکھئے کہ اس طرح کے ٹائیٹل سے خوامخواہ غصہ آجاتا ہے اور آپ چیلنج تو نہیں کررہے ایک ہیلپ لے رہے ہیں نا تو آپ دوبارہ تھریڈ بنالیجئے اور اس طرح کا ٹائیٹل نہ رکھئے گا کہ
Challange - Log On and Log Off animation
آپ سیدھا سا رکھئے کہ
Log On and Log Off animation
امید ہے کہ آپ بات سمجھ گئے ہونگے بہت بہت شکریہ بھائی
Bookmarks