جزاک اللہ بھائی
ALLAH hum sab ko SUNNAT E RASOOL(SAWW) apny chahroun per sajany ki Tofeeq day.
AAMEEN YA RABUL AALAMEEN
جزاک اللہ
امجد بھائی بہت ہی اہم مسئلے کی طرف آپ نے توجہ مبذول کروائی ہے
اللہ جزائے خیر دے
Jazakallah likin serf dari rakhny sy bera paar nahi hoga bohat sy asy log hain jo dari rakh kar be nimaz nahi party is lye ye kahna baja hoga kah agar hum islam ki tamam usolo par chaly tub humra bera paar hoga Inshllah
[CENTER][URL="http://www.itdunya.com/t355664/"][SIZE="5"]~ایک قافلہ~[/SIZE][/URL]
[SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
آج کل کے دور میں کوئی داڑھی رکھ ہی لے تو یہی بڑی بات ہے سب ہی تو اس کو رکنے والے ہوتے ہیں کم ہی اسکی طرف ہوتے ہیں جو اس کی حمایت کرے اللہ عزوجل نے اگر کسی کو داڑھی مبارک کا تحفہ دیا ہے یہ ہی اللہ عزوجل کا بہت بڑا احسان ہے بندے کو چاہیے کو مسلسل اللہ عزوجل سے نیکی کی راہ پر جانے کی دعا مانگتا رہے انشاء اللہ پکا نمازی بھی بن جائے گا
اللہ عزوجل ہم سب کو نیکی کی راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین
JazzakAllah brother
bhot ghambeer mamlay per tawaju mabzol karaye apnay
Allah apko ajar e azeem day
ارے بھائی یہ کیا بات ہوئی
ڈاڑھی رکھنا یہ شریعت کا ایک الگ حکم ہے
اور نماز پڑھنا یہ ایک الگ حکم ہے
اب بہت سے لوگ یہ کہہ دیتے ہیں کہ اس بندے کی ڈاڑھی ہےاور نماز نہیں پڑھتا۔۔ اس بندے کی ڈاڑھی ہےاور جھوٹ بولتا ہے۔۔۔ ہر چیز کو ڈاڑھی کے ساتھ منسلک کردیتے ہیں۔۔ یہ صحیح نہیں ہے۔
بھائی اس نے شریعت کے ایک حکم پر تو عمل کرلیا نا؟؟
اب ایک بندہ ہے جو ڈاڑھی بھی نہیں رکھتا ، نماز بھی نہیں پڑھتا ، جھوٹ بھی بولتا ہے۔۔۔ اس نے تین گناہ کے کام کیے۔۔
اور ایک بندہ ہے جس نے ڈاڑھی رکھ لی۔۔ ڈاڑھی رکھنے کے بعد وہ نماز نہیں پڑھتا اور جھوٹ بھی بولتا ہے۔۔ تو اس نے دو گناہ کیے۔۔۔ تو یہ دوسرا بندہ پہلے بندے کے مقابلے میں کم گناہ کرنے والا ہوا نا؟؟؟؟
Jazak Allah
MR LAVA LAVA
Jazak Allah
Boohat Zabardust or Achi achi bateyn batai hein Amjad sahib app nei Allah Ao Khoush Rakhey
Ameen
Bookmarks