بہرحال
آپ کا حُکم تھا تو یہ اُپر میں نے
ایک اینیمیشن شیئر کیا ہے
پر میرے بھائی جان اس میں آپ نے جو سکھانے کی کوشش
کی ہے یہ ہے تو بہت زبردست جنہیں نہیں پتہ
وہ تو خوب سیکھیں گے
پر بھائی اصل چیز تھی وہ سافٹ ویئر جس سےیہ
اینیمیشن بنتا ہے وہ آپ نے شیئئر کیا ہی نہیں
یہ جو کچھ آپ نے سکھایا ہے قابل تحسین ہے اپنی
جگہ
پر یہ طریقہ تو مجھے پہلے ہی آتا تھا اصل چیز سافٹ ویئر
تھا جو آپ نے نہیں دیا مجھے کہیں اور سے ملا
بہرحال آپ کا بہت شکریہ یہ تھریڈ
ہم
سے شیئر کرنے پر میں آپ کو مبارک باد دیتا ہوں
بہت زبردست شیئرینگ ہے آپ کی
شکریہ
یہ ایک اور میری طرف سے آئی ٹی دنیا
کے نام
ایک چھوٹا سا انیمیشن
very nice
[CENTER][SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
Bohat achay
Nice...
nice
Bohat sharing ki jnab app nay
Wow very nice thread, bhot khoob
bahot khob
اسلام علیکم
بہت ہی خوبصورت ٹیٹوریل لیکن میں نےاس سوفٹ وئیر کانام پہلی مرتبہ سنا ہے شاید میں یہاں کچھ شئیر نہ کرسکوں ۔
Bookmarks