Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 17

Thread: وکی لیکس پر جاری پونے والے خفیہ خطوط ملاخط&

  1. #1
    *MALIK*'s Avatar
    *MALIK* is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd September 2016 @ 02:57 PM
    Join Date
    04 Jan 2009
    Location
    Sialkot
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    10,217
    Threads
    739
    Credits
    19
    Thanked
    1513

    Arrow وکی لیکس پر جاری پونے والے خفیہ خطوط ملاخط&

    اسلام و علیکم
    وکی لیکس
    نے ہزاروں خفیہ معلومات جاری کر کے آج کل تہلکہ مچایا ہوا ہے۔
    امریکی سفارت کاروں کے جو خطوط دیے گئے ہیں ان میں سے کچھ کی معلومات ملاحظہ کریں۔
    یہ میں بی بی سی اردو کی ویب سائٹ سے سکرین شاٹ لیے ہیں۔
    وکی لیکن میں ان خطوط کا لنک اور بی بی سی اردو کے بیج کا لنک ساتھ دے رہا ہوں۔
    وکی لیکس کے سعودی عرب اور امارات کے معلق خطوط
    بی بی سی اردو کے پیج کا لنک
    سودی عرب کے متعلق خطوط کے پیج میں چودہ نمبر خط میں شاہ عبداللہ کی جانب سے صدر زرداری کو ملکی ترقی میں رکاوٹ قرار دیا گیا ہے۔اس کا سکرین شاٹ بھی ساتھ دے رہا ہوں۔

    وکی لیکس کی تمام رپورٹس کو تسلیم کیا جا رہا ہے
    یہاں یہ بات قابلِ ذکر ہو گی کہ جس امریکی فوجی پر ویب سائٹ کو معلومات فراہم کرنے کا الزام ہے وہ بے منطق ہے کیونکہ سفارت کاروں کے خطوط ایک فوجی تک کیسے آ سکتے ہیں۔
    اب ان سب چیزوں کے پیچھے کون ہے یہ کچھ عرصے بعد ہی پتا چل سکے گا
    جو بات قابلِ غور ہے وہ یہ کہ اب تک کی تمام چیزوں میں بہت کم چیزیں ایسی ہیں جن سے امریکی قومی سلامتی کوئی نقصان ہوتا ہو۔
    تمام معلومات دوسرے ممالک کے بارے میں ہیں۔
    افغان وار کے بارے میں جو دستاویزات ہیں ان میں بھی دوسرے ممالک کے فوجیوں کی جانب سے افغان وار لارڈز کو پیسے دینے کا ذکر ہے اور دوسرے ممالک کے راز ہیں لیکن امریکہ کہ بارے میں کوئی قابل ذکر بات نہیں ہے۔
    ہو سکتا ہے یہ سب سوچی سمجھی سازش کی تحت کیا جا رہا ہو۔

    Attached Images Attached Images        
    Last edited by *MALIK*; 30th November 2010 at 03:13 PM. Reason: New Details Added + Allingment

  2. #2
    Join Date
    03 Jan 2006
    Posts
    6,398
    Threads
    203
    Credits
    1,641
    Thanked
    1581

    Default

    وعلیکم سلام قابلِ تعظیم
    *MALIK*

    وکی لیکس ۔۔۔کی اِس کاروائی سے ۔۔۔پوری دنیا ہل گئی ہے۔۔
    اور وہ اِنکشافات سامنے آئے ہیں جس کا کبھی سوچا بھی نہیں تھا۔

    یہاں یہ بات قابلِ غور ہے کہ۔۔۔وکی لیکس کی رپورٹ کو کوئی جھٹلا نہیں سکتا۔۔۔اِس کا منہ بولتا ثبوت خود امریکہ نے اِس بیان سے ثابت کر دیا ہے کہ۔۔۔وکی لیکس کو خوفیہ راز اَفشاں نہیں کرنے چاہیئے تھے۔۔۔اُن کے خلاف ہم قانونی چارہ گوئی کریں گے۔
    مطلب۔۔۔راز سب ٹھیک ہیں۔۔[IMG]http://i1228.***********.com/albums/ee460/kutkutariyaaaaaaaaaaaaaaaaaaan/lol.gif[/IMG]۔

  3. #3
    amirjin is offline Junior Member
    Last Online
    11th December 2016 @ 01:40 PM
    Join Date
    03 May 2009
    Posts
    13
    Threads
    0
    Credits
    0
    Thanked: 1

    Default

    boht zabardast yaaar keep it up

  4. #4
    *MALIK*'s Avatar
    *MALIK* is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd September 2016 @ 02:57 PM
    Join Date
    04 Jan 2009
    Location
    Sialkot
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    10,217
    Threads
    739
    Credits
    19
    Thanked
    1513

    Default

    جی احمر بھائی یہ بات آپ ٹھیک کہی
    وکی لیکس کی تمام رپورٹس کو تسلیم کیا جا رہا ہے
    یہاں یہ بات قابلِ ذکر ہو گی کہ جس امریکی فوجی پر ویب سائٹ کو معلومات فراہم کرنے کا الزام ہے وہ بے منطق ہے کیونکہ سفارت کاروں کے خطوط ایک فوجی تک کیسے آ سکتے ہیں۔
    اب ان سب چیزوں کے پیچھے کون ہے یہ کچھ عرصے بعد ہی پتا چل سکے گا
    جو بات قابلِ غور ہے وہ یہ کہ اب تک کی تمام چیزوں میں بہت کم چیزیں ایسی ہیں جن سے امریکی قومی سلامتی کوئی نقصان ہوتا ہو۔
    تمام معلومات دوسرے ممالک کے بارے میں ہیں۔
    افغان وار کے بارے میں جو دستاویزات ہیں ان میں بھی دوسرے ممالک کے فوجیوں کی جانب سے افغان وار لارڈز کو پیسے دینے کا ذکر ہے اور دوسرے ممالک کے راز ہیں لیکن امریکہ کہ بارے میں کوئی قابل ذکر بات نہیں ہے۔
    ہو سکتا ہے یہ سب سوچی سمجھی سازش کی تحت کیا جا رہا ہو۔

  5. #5
    Skipper's Avatar
    Skipper is offline Advance Member
    Last Online
    12th November 2022 @ 02:46 AM
    Join Date
    20 Jun 2010
    Location
    Sheher-e-Quaid
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    8,859
    Threads
    103
    Credits
    1,092
    Thanked
    1161

    Default

    وعلیکم السلام ملک بھائی بہت اچھا تھریڈ بنایا ہے.. اور جہاں تک معلومات کا تعلق ہے تو یہ معلومات سو فیصد ثابت ہونے کے بعد ہی منظرِ عام پر آیئں. اور ہم اگر وکی لیکس کے موجد کی زندگی کا جائزہ لیں تو وہ ایک ہیکر بھی رہ چکا ہے لہذا یہ کہنا ہرگز غلط نہ ہوگا کہ یہ معلومات بالکل درست اور قابلِ اعتبار ذرایع سے ہیک کر کے لی گئی ہے

  6. #6
    Numangumbat's Avatar
    Numangumbat is offline Senior Member+
    Last Online
    26th October 2015 @ 01:32 PM
    Join Date
    05 Jan 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    4,510
    Threads
    224
    Credits
    940
    Thanked
    547

    Default

    وعلیکم سلام
    میرے خیال سے تو یہ معلومات سو فیصد درست ہے

    لیکن دیکھتے ہے کیا ہوتا ہے۔۔۔

  7. #7
    Dil_Shah is offline Senior Member
    Last Online
    9th July 2013 @ 06:48 PM
    Join Date
    23 Jun 2009
    Gender
    Male
    Posts
    12,887
    Threads
    216
    Thanked
    719

    Default

    اسلام و علیکم

    جو کچھ آپ نے لیکھا ہے. یا آپ نے دیکھا ہے. میرے خیال میں سب ٹھیک ہے.
    اور جس طرح امریکہ پزل ہوا ہے. اس کا بھی یہ ہی مطلب ہے

  8. #8
    N0_N!ck's Avatar
    N0_N!ck is offline Senior Member+
    Last Online
    15th August 2016 @ 03:48 PM
    Join Date
    01 Jan 2008
    Location
    Riyadh
    Gender
    Male
    Posts
    389
    Threads
    12
    Credits
    990
    Thanked
    47

    Default

    Quote *malik* said: View Post
    جی احمر بھائی یہ بات آپ ٹھیک کہی
    وکی لیکس کی تمام رپورٹس کو تسلیم کیا جا رہا ہے
    یہاں یہ بات قابلِ ذکر ہو گی کہ جس امریکی فوجی پر ویب سائٹ کو معلومات فراہم کرنے کا الزام ہے وہ بے منطق ہے کیونکہ سفارت کاروں کے خطوط ایک فوجی تک کیسے آ سکتے ہیں۔
    اب ان سب چیزوں کے پیچھے کون ہے یہ کچھ عرصے بعد ہی پتا چل سکے گا
    جو بات قابلِ غور ہے وہ یہ کہ اب تک کی تمام چیزوں میں بہت کم چیزیں ایسی ہیں جن سے امریکی قومی سلامتی کوئی نقصان ہوتا ہو۔
    تمام معلومات دوسرے ممالک کے بارے میں ہیں۔
    افغان وار کے بارے میں جو دستاویزات ہیں ان میں بھی دوسرے ممالک کے فوجیوں کی جانب سے افغان وار لارڈز کو پیسے دینے کا ذکر ہے اور دوسرے ممالک کے راز ہیں لیکن امریکہ کہ بارے میں کوئی قابل ذکر بات نہیں ہے۔
    ہو سکتا ہے یہ سب سوچی سمجھی سازش کی تحت کیا جا رہا ہو۔

    میں آپکی بات سے بالکل متفق ہوں کہ یہ سوچی سمجھی سازش کے تحت ہو رہا ہے
    boycott india

  9. #9
    Silentjan's Avatar
    Silentjan is offline Senior Member
    Last Online
    5th July 2013 @ 03:10 PM
    Join Date
    24 Jun 2010
    Location
    Tarbela
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    13,868
    Threads
    323
    Thanked
    1628

    Default

    Quote *MALIK* said: View Post
    جی احمر بھائی یہ بات آپ ٹھیک کہی
    وکی لیکس کی تمام رپورٹس کو تسلیم کیا جا رہا ہے
    یہاں یہ بات قابلِ ذکر ہو گی کہ جس امریکی فوجی پر ویب سائٹ کو معلومات فراہم کرنے کا الزام ہے وہ بے منطق ہے کیونکہ سفارت کاروں کے خطوط ایک فوجی تک کیسے آ سکتے ہیں۔
    اب ان سب چیزوں کے پیچھے کون ہے یہ کچھ عرصے بعد ہی پتا چل سکے گا
    جو بات قابلِ غور ہے وہ یہ کہ اب تک کی تمام چیزوں میں بہت کم چیزیں ایسی ہیں جن سے امریکی قومی سلامتی کوئی نقصان ہوتا ہو۔
    تمام معلومات دوسرے ممالک کے بارے میں ہیں۔
    افغان وار کے بارے میں جو دستاویزات ہیں ان میں بھی دوسرے ممالک کے فوجیوں کی جانب سے افغان وار لارڈز کو پیسے دینے کا ذکر ہے اور دوسرے ممالک کے راز ہیں لیکن امریکہ کہ بارے میں کوئی قابل ذکر بات نہیں ہے۔
    ہو سکتا ہے یہ سب سوچی سمجھی سازش کی تحت کیا جا رہا ہو۔
    agreed!

    میں بھی آپ سے اس بات پر اتفاق کرتا ہوں کہ یہ ایک سوچی سمجھی سکیم ہے جس میں مسلمان حکمرانوں کو آپس میں لڑانا مقصود ہے.

    دوسرا اگر اس رپورٹ میں کوئی امریکی راز افشا ہوا بھی ہے تو وہ کوئی بڑا راز نہیں!!

    اللہ پاک ہمیں کفار اور مشرکین کے شر سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین

  10. #10
    Sn1p3r's Avatar
    Sn1p3r is offline Advance Member
    Last Online
    16th September 2019 @ 01:20 PM
    Join Date
    02 Apr 2010
    Location
    Qoh Kaaf
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    2,703
    Threads
    226
    Credits
    1,862
    Thanked
    145

    Default

    Nice info

  11. #11
    Fahadii's Avatar
    Fahadii is offline Member
    Last Online
    8th January 2013 @ 04:28 PM
    Join Date
    02 May 2009
    Location
    Pakistan
    Posts
    3,376
    Threads
    194
    Thanked
    262

    Default

    hmmmm

  12. #12
    Nadeem_saqi is offline Senior Member+
    Last Online
    30th January 2013 @ 05:17 PM
    Join Date
    29 Sep 2009
    Location
    Multan
    Gender
    Male
    Posts
    572
    Threads
    7
    Credits
    1,060
    Thanked
    25

    Default

    very nice bhai

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 10
    Last Post: 1st October 2013, 01:09 PM
  2. Replies: 16
    Last Post: 13th September 2011, 06:12 PM
  3. Replies: 25
    Last Post: 14th February 2011, 05:57 AM
  4. روزہ کی وجہ سے خاطر جمعی اور قلبی سکون حاصل &#
    By IqbalKuwait in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 6
    Last Post: 2nd August 2010, 08:38 PM
  5. جعلی فائلوں سے کمپیوٹر کو خطرہ
    By sizs in forum Computer Articles
    Replies: 6
    Last Post: 3rd January 2010, 07:46 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •