بہت ہی زبردست،.........آپ سے ایک ری کوئسٹ ہے کہ آپ امیج کے وڈت کو
650
تک رکھا کریں تاکہ آ پ کی امیجیز ایک ساتھ نہ آنے،، ... بلکہ ایک دوسرے کے نیچے آئے،... یا آپ ایک امیج کو ایک پوسٹ میں شیئر کیا کریں.... تو اس سے پڑھنے والے کو بہت آسانی ہوگی.
شیئر کرنے کا بہت بہت شکریہ
وعلیکم السلام قابل تعظیم
عدیل بھائی
آپ نے بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے۔ امید ہے کہ محنت رنگ لائے گی۔
اور آپ کی اس کوشش سے کا فی ممبرز کو سیکھنے کا موقعہ ملے گا۔
شکریہ
Adeal bhai, aap ne bohat hee acha silsala shoroo kiya he...!
.
Bohat se dost is se meri tarah bohat kuch seekhaingey...!
.
.
Aap isi tarah seekhne sikhaney ka program jaari rakhein...!
.
Bookmarks