السلام علیکم
میرا نام محمد منصور اقبال ہے.میرا تعلق کوئٹہ سے ہے.میری عمر 16 سال ہے اور میں دسویں جماعت میں زیر تعلیم ہوں.
میری پرانی آئی.ڈی آئی ٹی ایکسپرٹ تھی جو ہیکنگ کے وقت کسی کے غلط استعمال کرنے پر بین کر دی گئی.
آئی ٹی دنیا دوبارہ جوائن کرنے کا مقصد پاکستان میں آئی ٹی کی تعلیم کوفروغ دینا ہے.کوئی رینک حاصل کرنا نہیں.
تاریکی کے سفر میں ایک اور اجالے کے ساتھ میں دوبارہ حاضرہوں.مجھے امید ہے کہ آپ میری بھر پور حوصلہ افزائی کریں گے.
Bookmarks