حدیث میں واقعہ ملتا ہے۔
کہ ایک صحابی اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور بیعت کے لیے ہاتھ آگے بڑھایا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہو کہ اللہ کو ایک مانو گے۔۔۔نماز پڑھو گے ،زکوۃ دو گے،اللہ کے راستے میں جہاد کرو گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ان صحابی نے جواب دیا کہ زکوۃ اور جہاد نہیں کر سکتا مگر باقی سب کروں گا۔۔۔۔اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہاتھ پیچھے کر لیا اور فرمایا کہ ایسے کسے جنت میں جائو گے۔
اس نظم میں اُسی منظر کو بنان کیا گیا ہے۔۔۔۔اُمید ہے آپ کو ضرور پسند آئے گی۔
Bookmarks