Page 2 of 5 FirstFirst 12345 LastLast
Results 13 to 24 of 54

Thread: ITD ke stars.....!

  1. #13
    Doctor is offline Senior Member+
    Last Online
    13th September 2009 @ 08:57 AM
    Join Date
    26 Sep 2006
    Location
    Alkamuniya
    Age
    52
    Posts
    21,458
    Threads
    1525
    Credits
    1,000
    Thanked
    36

    Default

    Quote tahiranjam said: View Post
    shahid sb main sohail ke barey main kaha tha ke woh sub se ahla ustad hian.
    Un ke waja se ham aur aap aik plateform pe hain.
    kia khayal hia ??
    G janab main bhi shahid hi hoon eis liay main aap ki taeed karta hoon
    janab aap jis post ka reply kiya karain kindly us ko quote bhi kar diya karain "Quote" ka link mojood hay woh press kar diya karain takeh wazeh ho keh kon kis ko reply kar raha hay jesa keh aap aksar dekhtay hi rehtay hain Thanks

  2. #14
    Join Date
    23 Nov 2006
    Location
    Rawalpindi
    Age
    42
    Posts
    6,234
    Threads
    306
    Credits
    1,029
    Thanked
    0

    Default

    السلام علیکم جناب کیا بات ہیں آپ کی Sohail bhai
    آپ نے بہت اچھا کام کیا ہے آئی ٹی دنیا کے ستاروں میں آپ نے دو ستارے تو چھوڑ ہی دیے ہاں ہاں مجھے پتہ ہیں آپ ان ستاروں کی خود تاریف تو نہیں کر سکتے تھے تو میں شروع کرتا ہوں سب سے پہلے

    Sohail bhai
    آئی ٹی دنیا کے ستاروں میں سب سے پہلا نام تو آپ کا آتا ہے
    Sohail بھائی
    بہت اچھے انسان ہیں آئی ٹی دنیا پر تو کم کم نظر آتے ہیں لیکن جب نظر آتے ہیں تو پھر دیر تک اپنا اثر چھوڑ جاتے ہیں یہ ایک بہت اچھے دوست اور اچھے انسان ہیں اگر کسی سے کوئی غلطی ہو یا کوئی ان سے کچھ پوچھنا چاہے تو یہ بہت اچھے انداز اور پیار سے سمجھاتے ہیں اللہ ان کو خوش رکھے

    اب بات کرتے ہیں آفریدی بھائی کی

    میرے آفریدی بھائی سے زیادہ بات نہیں ہوئی جتنی ہوئی ہیں اس سے اندازہ ہوتا ہے کے کے یہ بھی کسی سے کم نہیں ہیں اند سے بات کر کے مجھے ایسا لگا جیسے کوئی استاد اپنے طالب علم کو سمجھا رہا ہوں کچھ سکھا رہا ہوں بہت شکریہ آفریدی بھائی

    اب آتا ہوں ڈاکو بھائی کی طرف میرا مطلب ہیں ڈاکٹر بھائی کی طرف

    شاہین ، اور شاہد بھائی کے بعد سب سے زیادہ میں ڈاکٹر بھائی کے ساتھ ہی رہا ہوں میرا مطلب ہیں آئی ٹی دنیا پر بہت اچھے دوست ہیں بہت اچھے انسان ہیں میرے اکثر ان کے ساتھ لڑائی بھی ہوتی ہیں لیکن میری خوش قسمتی یہ ہیں کے یہ اچھے انسان ہیں اور میرے بدتمیزی پر مجھ سمجھا دیتے ہیں اور کبھی ناراض نہیں ہوئی میں اکثر ان کے بارے میں سوچتا ہوں اور پھر اس نتیجہ پر پونچتا ہوں کے ڈاکٹر بھائی میں ناراض ہونے والا کوئی سرکٹ نہیں ہیں اس لیے وہ ناراض نہیں ہوتے اور میں دلی طور پر ان سے بہت خوش ہوں شکریہ ڈاکو بھائی ہی ہی ہی

    اب باری ہیں لائق شاہ صاحب کی

    گو کے میں ان کے بارے میں کچھ زیادہ نہیں جانتا ہوں لیکن ڈاکٹر بھائی سے ان کے بارے میں سنا ہے کے یہ بہت شاہ خرچ ہیں ہی ہی ہی ہی


    رہئیل لائٹ

    ان کے بارئے میں میں زیادہ نہیں کہوں گا بس اتنا ہی کہوں گا ۔ صبر ، برداشت ، خوشدلی ، ماصومیت ، اچھائی ،نیکی ، محبت ۔خلوص ، یہ سب چیزیں ایک جگہ پر جمع کر دے تو رہئیل لائٹ یانی ایچ اے شام صاحب بنتے ہیں بہت ہی نیک انسان ہیں اپنا کام کرنا جانتے ہیں اور دوسروں کی غلطی کو معاف کرتے ہی رہتے ہیں بہت شکریہ شام بھائی

    سمیع بھائی یعنی شاہین بھائی

    جب میں آئی ٹی دنیا میں آیا تھا تو اس وقت میرے زیادہ تر بات شاہین بھائی اور شاہد بھائی سے ہوتی تھی اور ظفر بھائی سے بھی اس وقت سب سے زیادہ مجھے شاہین بھائی سے سیکھنے کا موقعہ ملتا تھا شاہین بھائی نے میرے بہت مدد کی اور ہر موڑ پر مجھے اپنےساتھ رکھا اور جہان بھی مجھے ضرورت پڑتی تو میں ان کو ہی تنگ کرتا تھا ان سے میری بہت دفعہ بات بھی ہوئی سب کہتے ہیں کے شاہین بھائی آسٹریلیا میں رہتے ہیں لیکن میں کہتا ہوں یہ لوگو کے دل میں رہتے ہیں بہت شکریہ شاہین بھائی

    ٹر مینیٹر بھائی یعنی ظفر بھائی

    ایک بہت اچھے انسان اور اس کے علاوہ شاعر بھائی ہیں آئی ٹی دنیا کے لیے بھی بہت کچھ لکھا ہیں مادری زبان پشتوں ہیں لیکن ان کہ منہ سے اردو اچھی لگتی ہیں ایک دفعہ مجھے ایک انجان نمبر سے فوں آیا انجان نمبر سے صرف مجھے شاہین بھائی ہی فون کرتے تھے لیکن یہ فون شاہین بھائی کا نہیں تھا جب میں نے بات کرنا شروع کی تو آگے سے آواز آئی خرم سے بات کرنی ہیں تو میں نے کہا خرم ہی بات کر رہا ہوں اس کے بعد میں نے پوچھا آپ کون ہیں تو بہت پیار سے بھولے پیچھانوں میں کوں ہوں میں نے زندگی میں پہلی دفعہ یہ آواز سنی تھی اور انجان نمبر سے مجھے صرف شاہین بھائی فون کرتے تھے میں نے کہا اس وقت میرے ذہین میں دو بندے آ رہیں ہیں ایک تو شاہین بھائی لیکن یہ آواز شاہین بھای کی نہیں ہے اور دوسرے ظفر بھائی ہو سکتے ہیں تو بہت زور سے قہقہ لگا یا ایسے ہاہااہاہ یار خرم کیسے پیچھانا تو میں نے کہا جیسے آپ آئی ٹی دنیا میں بات کرتے ہو بلکل اسی طرح یہاں بھی آپ نے بات کی ہے بہت ہی اچھے انسان ہیں آئی مس یو ظفر بھائی

    ایڈ یٹر شاہد بھائی

    یہ سب کے لیے تو ایڈیڑ ہو گے میرے لیے صرف شاہد بھائی ہیں صحافی ہیں اور ایک ٹی وی چینل پر بھی کام کرتے ہیں لیکن یہ کبھی نہیں بتایا کے کون سے ٹی سی چینل پہ کام کرتے ہیں ایک دفعہ میرے ایک دوست نے مجھے کہا میں ٹی وی پر کام کرتا ہوں تو میں نے پوچھا کون سے ٹی وی پر کام کرتے ہیں تو اس نے یہ کبھی نہیں بتایا ایک دفعہ میں کالج روڈ سے گزر رہا تھا تو اس کو ایک دوکان پر دیکھا وہ ٹی وی ٹھیک کر رہا تھا مجھے دیکھا تو ہنس کر بھولا میں اس ٹی وی پر کام کرتا ہوں ہا ہاہا مجھے لگتا ہین شاہد بھائی بھی ؟؟؟؟؟؟؟؟ ہا ہا ہا کس کس کی تعاریف کروں بہت ہی اچھا شاہد بھای آج کل آپ نظر کیوں نہیں آتے یہ آپ اکثر میرے علاقے میں آتے ہیں لیکن مجھے کیوں نہیں ملتے میں آپ سے ناراض ہوں

    ثوبیہ بہن

    ان سے زیادہ بات تو نہیں ہوئی لیکن ان کا کام بہت زیادہ دیکھا ہیں بہت اچھی لڑکی ہیں شاعری کو پسند کرتی ہیں اور ان کا کام بہت اچھا ہیں مجھےبہت پسند ہیں ڈیزائننگ میں ماہر ہیں بلکے ماہرہ ہیں

    لو جی اب بات کرتا ہوں لاسلکی بھائی کی

    مجھے لگتا ہیں ڈاکٹر بھائی کے بعد یہ ہی آئی ٹی دنیا میں شرارتیں کیا کرے گے ان کا کام بہت اچھا جا رہا ہیں اور بہت ہی اچھے انسان بھی ہیں گو کے بہت کم میرے ان سے بات ہوئی ہیں لیکن بہت اچھے لگے ہیں مجھے مجھے تو ایسا لگتا ہے یہ کوئی نثر نگار ہیں ان کی تحریر بہت اچھی ہوتی ہیں اور مجھے امید ہیں یہ بہت کامیاب ہو گے شکریہ

    اس کے علاوہ بھی بہت سے ستارے ہیں اگر ان کا نام میں لکھنا شروع کر دوں تو کم از کم ایک ماہ تو لگ جائے کیوں ڈاکٹر بھائی ٹھیک کہا ہے نا سب کا کام بہت اچھا جا رہا ہے سب ہی بہت اچھے ہیں بہت شکریہ سب کا
    ..

  3. #15
    Doctor is offline Senior Member+
    Last Online
    13th September 2009 @ 08:57 AM
    Join Date
    26 Sep 2006
    Location
    Alkamuniya
    Age
    52
    Posts
    21,458
    Threads
    1525
    Credits
    1,000
    Thanked
    36

    Default

    Wah Khurram Bhai aap nay bohot achay andaz main tamam doostoon ka Introduction karwaya hay

  4. #16
    Join Date
    23 Nov 2006
    Location
    Rawalpindi
    Age
    42
    Posts
    6,234
    Threads
    306
    Credits
    1,029
    Thanked
    0

    Default

    Quote editorshahid said: View Post
    hahahaha.......Sohail bhai kia baat hay

    Doctor aur Laique bhai ki to aap nay sahi jankari ke hay

    shukar hai meray baray main kuch ziyada nahin jantay......

    muj ko Osama kay sath na melan janab.....kaheen America mujay be Al-qaida ka banda na samaj lay........muj say milna ho to aap ko Islamabad ana paray ga........aur osama say milna ho to pehlay گوانتاناموبے kay baray main kuch parh leen...... (app)
    Doctor bhai k bary main to baoht hi acha lekha hai
    aur aap k bary main bi kuch kam nahi hah ha

  5. #17
    Doctor is offline Senior Member+
    Last Online
    13th September 2009 @ 08:57 AM
    Join Date
    26 Sep 2006
    Location
    Alkamuniya
    Age
    52
    Posts
    21,458
    Threads
    1525
    Credits
    1,000
    Thanked
    36

    Default

    Quote phototech81 said: View Post
    ایک دفعہ میرے ایک دوست نے مجھے کہا میں ٹی وی پر کام کرتا ہوں تو میں نے پوچھا کون سے ٹی وی پر کام کرتے ہیں تو اس نے یہ کبھی نہیں بتایا ایک دفعہ میں کالج روڈ سے گزر رہا تھا تو اس کو ایک دوکان پر دیکھا وہ ٹی وی ٹھیک کر رہا تھا مجھے دیکھا تو ہنس کر بھولا میں اس ٹی وی پر کام کرتا ہوں ہا ہاہا مجھے لگتا ہین شاہد بھائی بھی ؟؟؟؟؟؟؟؟
    Janab aap nay bilkul theek pehchana hay Editor bhai bhi eisi tarah kay kisi TV main hotay hain wagh maan gaey aap ko

  6. #18
    Sohail's Avatar
    Sohail is offline ITD Management
    Last Online
    15th December 2023 @ 09:07 AM
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    London
    Age
    39
    Posts
    3,927
    Threads
    171
    Credits
    1,332
    Thanked
    1389

    Default

    Quote editorshahid said: View Post
    hahahaha.......Sohail bhai kia baat hay

    Doctor aur Laique bhai ki to aap nay sahi jankari ke hay

    shukar hai meray baray main kuch ziyada nahin jantay......

    muj ko Osama kay sath na melan janab.....kaheen America mujay be Al-qaida ka banda na samaj lay........muj say milna ho to aap ko Islamabad ana paray ga........aur osama say milna ho to pehlay گوانتاناموبے kay baray main kuch parh leen...... (app)
    weise doctor per to mein aur do teecn pages likh jata leikin iss se doctor sab ko yeh ghalat fehmi hoti ke wo aaj kal HIT ja rehey hein

  7. #19
    Sohail's Avatar
    Sohail is offline ITD Management
    Last Online
    15th December 2023 @ 09:07 AM
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    London
    Age
    39
    Posts
    3,927
    Threads
    171
    Credits
    1,332
    Thanked
    1389

    Default

    Quote phototech81 said: View Post
    السلام علیکم جناب کیا بات ہیں آپ کی Sohail bhai
    آپ نے بہت اچھا کام کیا ہے آئی ٹی دنیا کے ستاروں میں آپ نے دو ستارے تو چھوڑ ہی دیے ہاں ہاں مجھے پتہ ہیں آپ ان ستاروں کی خود تاریف تو نہیں کر سکتے تھے تو میں شروع کرتا ہوں سب سے پہلے

    Sohail bhai
    آئی ٹی دنیا کے ستاروں میں سب سے پہلا نام تو آپ کا آتا ہے
    Sohail بھائی
    بہت اچھے انسان ہیں آئی ٹی دنیا پر تو کم کم نظر آتے ہیں لیکن جب نظر آتے ہیں تو پھر دیر تک اپنا اثر چھوڑ جاتے ہیں یہ ایک بہت اچھے دوست اور اچھے انسان ہیں اگر کسی سے کوئی غلطی ہو یا کوئی ان سے کچھ پوچھنا چاہے تو یہ بہت اچھے انداز اور پیار سے سمجھاتے ہیں اللہ ان کو خوش رکھے

    اب بات کرتے ہیں آفریدی بھائی کی

    میرے آفریدی بھائی سے زیادہ بات نہیں ہوئی جتنی ہوئی ہیں اس سے اندازہ ہوتا ہے کے کے یہ بھی کسی سے کم نہیں ہیں اند سے بات کر کے مجھے ایسا لگا جیسے کوئی استاد اپنے طالب علم کو سمجھا رہا ہوں کچھ سکھا رہا ہوں بہت شکریہ آفریدی بھائی

    اب آتا ہوں ڈاکو بھائی کی طرف میرا مطلب ہیں ڈاکٹر بھائی کی طرف

    شاہین ، اور شاہد بھائی کے بعد سب سے زیادہ میں ڈاکٹر بھائی کے ساتھ ہی رہا ہوں میرا مطلب ہیں آئی ٹی دنیا پر بہت اچھے دوست ہیں بہت اچھے انسان ہیں میرے اکثر ان کے ساتھ لڑائی بھی ہوتی ہیں لیکن میری خوش قسمتی یہ ہیں کے یہ اچھے انسان ہیں اور میرے بدتمیزی پر مجھ سمجھا دیتے ہیں اور کبھی ناراض نہیں ہوئی میں اکثر ان کے بارے میں سوچتا ہوں اور پھر اس نتیجہ پر پونچتا ہوں کے ڈاکٹر بھائی میں ناراض ہونے والا کوئی سرکٹ نہیں ہیں اس لیے وہ ناراض نہیں ہوتے اور میں دلی طور پر ان سے بہت خوش ہوں شکریہ ڈاکو بھائی ہی ہی ہی

    اب باری ہیں لائق شاہ صاحب کی

    گو کے میں ان کے بارے میں کچھ زیادہ نہیں جانتا ہوں لیکن ڈاکٹر بھائی سے ان کے بارے میں سنا ہے کے یہ بہت شاہ خرچ ہیں ہی ہی ہی ہی


    رہئیل لائٹ

    ان کے بارئے میں میں زیادہ نہیں کہوں گا بس اتنا ہی کہوں گا ۔ صبر ، برداشت ، خوشدلی ، ماصومیت ، اچھائی ،نیکی ، محبت ۔خلوص ، یہ سب چیزیں ایک جگہ پر جمع کر دے تو رہئیل لائٹ یانی ایچ اے شام صاحب بنتے ہیں بہت ہی نیک انسان ہیں اپنا کام کرنا جانتے ہیں اور دوسروں کی غلطی کو معاف کرتے ہی رہتے ہیں بہت شکریہ شام بھائی

    سمیع بھائی یعنی شاہین بھائی

    جب میں آئی ٹی دنیا میں آیا تھا تو اس وقت میرے زیادہ تر بات شاہین بھائی اور شاہد بھائی سے ہوتی تھی اور ظفر بھائی سے بھی اس وقت سب سے زیادہ مجھے شاہین بھائی سے سیکھنے کا موقعہ ملتا تھا شاہین بھائی نے میرے بہت مدد کی اور ہر موڑ پر مجھے اپنےساتھ رکھا اور جہان بھی مجھے ضرورت پڑتی تو میں ان کو ہی تنگ کرتا تھا ان سے میری بہت دفعہ بات بھی ہوئی سب کہتے ہیں کے شاہین بھائی آسٹریلیا میں رہتے ہیں لیکن میں کہتا ہوں یہ لوگو کے دل میں رہتے ہیں بہت شکریہ شاہین بھائی

    ٹر مینیٹر بھائی یعنی ظفر بھائی

    ایک بہت اچھے انسان اور اس کے علاوہ شاعر بھائی ہیں آئی ٹی دنیا کے لیے بھی بہت کچھ لکھا ہیں مادری زبان پشتوں ہیں لیکن ان کہ منہ سے اردو اچھی لگتی ہیں ایک دفعہ مجھے ایک انجان نمبر سے فوں آیا انجان نمبر سے صرف مجھے شاہین بھائی ہی فون کرتے تھے لیکن یہ فون شاہین بھائی کا نہیں تھا جب میں نے بات کرنا شروع کی تو آگے سے آواز آئی خرم سے بات کرنی ہیں تو میں نے کہا خرم ہی بات کر رہا ہوں اس کے بعد میں نے پوچھا آپ کون ہیں تو بہت پیار سے بھولے پیچھانوں میں کوں ہوں میں نے زندگی میں پہلی دفعہ یہ آواز سنی تھی اور انجان نمبر سے مجھے صرف شاہین بھائی فون کرتے تھے میں نے کہا اس وقت میرے ذہین میں دو بندے آ رہیں ہیں ایک تو شاہین بھائی لیکن یہ آواز شاہین بھای کی نہیں ہے اور دوسرے ظفر بھائی ہو سکتے ہیں تو بہت زور سے قہقہ لگا یا ایسے ہاہااہاہ یار خرم کیسے پیچھانا تو میں نے کہا جیسے آپ آئی ٹی دنیا میں بات کرتے ہو بلکل اسی طرح یہاں بھی آپ نے بات کی ہے بہت ہی اچھے انسان ہیں آئی مس یو ظفر بھائی

    ایڈ یٹر شاہد بھائی

    یہ سب کے لیے تو ایڈیڑ ہو گے میرے لیے صرف شاہد بھائی ہیں صحافی ہیں اور ایک ٹی وی چینل پر بھی کام کرتے ہیں لیکن یہ کبھی نہیں بتایا کے کون سے ٹی سی چینل پہ کام کرتے ہیں ایک دفعہ میرے ایک دوست نے مجھے کہا میں ٹی وی پر کام کرتا ہوں تو میں نے پوچھا کون سے ٹی وی پر کام کرتے ہیں تو اس نے یہ کبھی نہیں بتایا ایک دفعہ میں کالج روڈ سے گزر رہا تھا تو اس کو ایک دوکان پر دیکھا وہ ٹی وی ٹھیک کر رہا تھا مجھے دیکھا تو ہنس کر بھولا میں اس ٹی وی پر کام کرتا ہوں ہا ہاہا مجھے لگتا ہین شاہد بھائی بھی ؟؟؟؟؟؟؟؟ ہا ہا ہا کس کس کی تعاریف کروں بہت ہی اچھا شاہد بھای آج کل آپ نظر کیوں نہیں آتے یہ آپ اکثر میرے علاقے میں آتے ہیں لیکن مجھے کیوں نہیں ملتے میں آپ سے ناراض ہوں

    ثوبیہ بہن

    ان سے زیادہ بات تو نہیں ہوئی لیکن ان کا کام بہت زیادہ دیکھا ہیں بہت اچھی لڑکی ہیں شاعری کو پسند کرتی ہیں اور ان کا کام بہت اچھا ہیں مجھےبہت پسند ہیں ڈیزائننگ میں ماہر ہیں بلکے ماہرہ ہیں

    لو جی اب بات کرتا ہوں لاسلکی بھائی کی

    مجھے لگتا ہیں ڈاکٹر بھائی کے بعد یہ ہی آئی ٹی دنیا میں شرارتیں کیا کرے گے ان کا کام بہت اچھا جا رہا ہیں اور بہت ہی اچھے انسان بھی ہیں گو کے بہت کم میرے ان سے بات ہوئی ہیں لیکن بہت اچھے لگے ہیں مجھے مجھے تو ایسا لگتا ہے یہ کوئی نثر نگار ہیں ان کی تحریر بہت اچھی ہوتی ہیں اور مجھے امید ہیں یہ بہت کامیاب ہو گے شکریہ

    اس کے علاوہ بھی بہت سے ستارے ہیں اگر ان کا نام میں لکھنا شروع کر دوں تو کم از کم ایک ماہ تو لگ جائے کیوں ڈاکٹر بھائی ٹھیک کہا ہے نا سب کا کام بہت اچھا جا رہا ہے سب ہی بہت اچھے ہیں بہت شکریہ سب کا
    aap ne boht achi batain share ki inn sab ke barey mein leikin mera dil ker raha tha sab ki class le loun weise bohhhhht se name reh gey hein mein soch raha tha iss ka part 2 bi ker dou..........basahrt-e-time(f)

  8. #20
    Doctor is offline Senior Member+
    Last Online
    13th September 2009 @ 08:57 AM
    Join Date
    26 Sep 2006
    Location
    Alkamuniya
    Age
    52
    Posts
    21,458
    Threads
    1525
    Credits
    1,000
    Thanked
    36

    Default

    Quote Sohail said: View Post
    .


    میں نے ایک اور صاحب کا بھی انٹرویو لینے کی کوشش کی تھی مگر اُنہوں نے یہ کہ کر غائب کردیا کہ میرے پاس گھڑی نہیں ہے
    (app)


  9. #21
    Sohail's Avatar
    Sohail is offline ITD Management
    Last Online
    15th December 2023 @ 09:07 AM
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    London
    Age
    39
    Posts
    3,927
    Threads
    171
    Credits
    1,332
    Thanked
    1389

    Default

    Quote Doctor said: View Post
    میں نے ایک اور صاحب کا بھی انٹرویو لینے کی کوشش کی تھی مگر اُنہوں نے یہ کہ کر غائب کردیا کہ میرے پاس گھڑی نہیں ہے
    (app)


  10. #22
    Join Date
    23 Nov 2006
    Location
    Rawalpindi
    Age
    42
    Posts
    6,234
    Threads
    306
    Credits
    1,029
    Thanked
    0

    Default

    Quote Doctor said: View Post
    Wah Khurram Bhai aap nay bohot achay andaz main tamam doostoon ka Introduction karwaya hay
    thank u janab aap ko zeda hi makhan nahi laga deya hahaha

  11. #23
    Join Date
    23 Nov 2006
    Location
    Rawalpindi
    Age
    42
    Posts
    6,234
    Threads
    306
    Credits
    1,029
    Thanked
    0

    Default

    Quote Doctor said: View Post
    Janab aap nay bilkul theek pehchana hay Editor bhai bhi eisi tarah kay kisi TV main hotay hain wagh maan gaey aap ko
    hahah thank u janab

  12. #24
    Doctor is offline Senior Member+
    Last Online
    13th September 2009 @ 08:57 AM
    Join Date
    26 Sep 2006
    Location
    Alkamuniya
    Age
    52
    Posts
    21,458
    Threads
    1525
    Credits
    1,000
    Thanked
    36

    Default

    Quote phototech81 said: View Post
    thank u janab aap ko zeda hi makhan nahi laga deya hahaha
    haan kafi ziyada khareed kar rakha tha kisi umeed per magar ab expire honay wala hay eis liay har 1 ko laga raha hoon

Page 2 of 5 FirstFirst 12345 LastLast

Similar Threads

  1. stars
    By micky in forum Photo Gallery
    Replies: 1
    Last Post: 5th June 2014, 11:11 AM
  2. see password behind stars
    By Arslan-vu in forum General Discussion
    Replies: 23
    Last Post: 9th September 2013, 01:58 PM
  3. Stars Bruhes
    By Fatima Iqbal in forum Design Stuff
    Replies: 17
    Last Post: 23rd August 2012, 10:21 AM
  4. stars
    By Zara112 in forum Photo Gallery
    Replies: 0
    Last Post: 22nd May 2012, 02:37 PM
  5. ITD's Stars
    By Zaara in forum Baat cheet
    Replies: 56
    Last Post: 13th July 2011, 11:43 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •