jehan sab babay akthay howay hain wehan mera koi kam to nahain pher bhi aa geya hon(f)
بہت خوب سہیل بھائی آپ نے اتنے کمال کے ساتھ ٹیم ممبرزکی خبر لی ہے کہ میرے پاس الفاظ نہیں ہیں ۔۔۔۔۔اور ان سب حضرات کے ساتھ ساتھ میری بھی خبرلے لی ۔۔۔۔۔۔۔
کسی نے بہت خوب کہا تھا
کہ کام بھی کر جاؤ اور کسی کو علم بھی نہ ہو
بہت اچھے اور گہرے انداز میں لکھا ہے واقعی آپ کا مشاہدہ حیرت انگیز ہے ہر ایک کے قد کا ناپ انتہائی خوبصورتی سے لے لیا
(سامی ) سمیع بھائی کے بارے میں میرا اپنا خیال بھی یہی ہے
اور (ٹرمینیٹر) بھائی بہت خوب بہت اچھی انفارمیشن ہے
بلیوں سے ڈرتے ہیں اور خود کو شیر کا اویٹر لگا کر ممبرز پر خالی خولی کا رعب ڈال رکھا ہے
ویل ڈن
[QUOTE=phototech81;
[RIGHT]بہت خوب خرم بھائی آپ نے بھی بہت اچھے انداز میں ممبرز کی جانچ پڑتال کی ہے میں جوسب کے ساتھ شرارتیں کرتا ہوں تو یہ آپ سب بھائیوں سے میری محبت ہے
Sohail bhai Great work janab....Bahut khoob
khuram bhai TV par kam nahin karta.......wo scientest ka kam hay....haan tv channel main job karta hoon........aur kia batana zaroori hay.....baqi raha aap ka area main ana....to main last sunday ko be aya tha.......par aap kay baray main jis say poochta hoon wo yahi kehta hai......wo khuram jis ke akherkar mangani ho gaye hay?..........main haan main jawab deta hoon to ketay hain wo shadi say pehlay kisi say milna pasand nahin kartay.......ab shadi par chawal khanay he aon gay......hahaha
ایڈ یٹر شاہد بھائی
یہ سب کے لیے تو ایڈیڑ ہو گے میرے لیے صرف شاہد بھائی ہیں صحافی ہیں اور ایک ٹی وی چینل پر بھی کام کرتے ہیں لیکن یہ کبھی نہیں بتایا کے کون سے ٹی سی چینل پہ کام کرتے ہیں ایک دفعہ میرے ایک دوست نے مجھے کہا میں ٹی وی پر کام کرتا ہوں تو میں نے پوچھا کون سے ٹی وی پر کام کرتے ہیں تو اس نے یہ کبھی نہیں بتایا ایک دفعہ میں کالج روڈ سے گزر رہا تھا تو اس کو ایک دوکان پر دیکھا وہ ٹی وی ٹھیک کر رہا تھا مجھے دیکھا تو ہنس کر بھولا میں اس ٹی وی پر کام کرتا ہوں ہا ہاہا مجھے لگتا ہین شاہد بھائی بھی ؟؟؟؟؟؟؟؟ ہا ہا ہا کس کس کی تعاریف کروں بہت ہی اچھا شاہد بھای آج کل آپ نظر کیوں نہیں آتے یہ آپ اکثر میرے علاقے میں آتے ہیں لیکن مجھے کیوں نہیں ملتے میں آپ سے ناراض ہوں
Bookmarks