LoyalMuhammaden said:
سوال ـــ آپ کے نزدیک سب سے زیادہ تعاون کرنے والا ممبر کونسا ہے؟
جواب ــــ آئی ٹی دنیا کے اکثر ممبرز تعاون کرنے والے ہیں جن میں ڈاکٹر بھائی سر فہرست ہیںـ
سوال ـــ آئی ٹی دنیا کو کب جوائن کیا اور اس بارے میں کیسے سنا؟
جواب ـــ گوگل پر سرچنگ کے دوران پتہ چلا تھاـــ
Bookmarks