اسلام علیکم دوستو امید ہے سب خیریت سے ہوں گے۔
مجھے ایک ایسا سوفٹ وئیر چاہیے جو مائیک اور سپیکر دونوں کو ریکارڈ کرے۔
میں ایک ویب سائیٹ سے وائس چیٹ کرتے وقت وہ چیٹ ریکارڈ کرنا چاہتا ہوں میری بھی آواز ریکارڈ ہو اور جس سے میں بات کرتا ہوں اُسکی بھی آواز ریکارڈ ہو۔
اور برائے مہربانی کرکے فُل ورذن سوفٹ وئیر دیں۔ٹرائل نہ ہو۔
پلیز جلدی چاہیے۔
شکریہ۔
Bookmarks