اب دین میں اضافہ نہیں ہو سکتا
اب دین میں اضافہ نہیں ہو سکتا
be shak
اسلام و علیکم
مزمل اور عابد بھائی
آپ کا بہت شکریہ
اللہ تعالی سب کو ہدائیت اور جنت عطا فرمائیں
آمین
جو میرے ساتھ آمین کہے اور جو نہ کہے
اللہ تعالی سب کو جنت عطا فرمائیں
ثما آمین
sum ameen
jaza kallah g
اسلام و علیکم
جمشید بھائی۔میرے پوسٹ اور تھریڈ پڑھتے رہیں
انشاء اللہ
آپ کو قرآن اور حدیث
کے علاوہ کوئی بات
نہیں ملے گی
اللہ تعالی ہم سب کو جنت عطا فرمائیں
آمین
شکریہ
بے شک دین مکمل ہوچکا ہے ، اور دین میں اضافہ نہ صرف بدعت کہلائے گا بلکہ اسمیں اصرار و غلو قرآن و سنت سے منحرف کردے گا ۔۔۔ اسی لئے پیغمر صادق والمصدوق صلی اللہ علیہ وسلم کے پسندیدہ اور تجویز کردہ لقب اہل سنت والجماعت کو اپنا لیجئے ، کیونکہ فرقہ ناجیہ صرف اور صرف یہی واحد فرقہ ہے۔۔۔
ھم الذین ما انا علیہ واصحابی
اس کی تائید کرتی ہے۔۔۔
ولسلام ولاکرام
Khanqah Daruslam
تفرقہ اور جھگڑا اللہ تعالی کو ناپسند ہے
بے شک ضد نہیں کرنی چاھئے ، جبکہ حق واضح ہوچکا ہو۔۔۔
اگر پھر بھی ضد کرتا چلا جائے تو ضد کا کوئی علاج نہیں۔۔
Bookmarks