سلام آج میں آپ کے لئے ایک تھریڈلیی ہوں جس میں آپ کو ایسی خالی جگا پوسٹ کرنی ہیں جن میں ایک ہی لفظ آتا ہو چلو پہلا میں بھیجتی ہوں
ایک _____ عورت_____ اٹھا ے ____بچوں کے پاسس سے گزری اس کی ______ ان ________ بچوں کے سامنے گر گئی
ان سب میں ایک لفظ آتا ہے جواب دیں اور جب ااک ختم ہو تو پھر دوسری خالی جگا بھجن
Bookmarks