وعلیکم السلام
فیورٹیزآپشن ختم نہیں ہے، یہ آپشن تب شُوہوتی ہے جب کسی تھریڈز/پوسٹس کو فیورٹیز میں ایڈ کرلیں۔
آپ نے کچھ ایڈ نہیں کیا، سُو آپ کے پاس شُو نہیں ہورہی۔
فیورٹیز کے بارے میں جاننے کیلئے یہ لنک وزٹ کریں۔
♥~♥~»Add Threads,Posts And User As Ur Favorites...♥~♥~»
والسلام
اگر آپ ایس ای او کا کورس کروانا چاہتے ہیں تو اسے کورسسز سیکشن میں پوسٹ کر دیں۔
انشااللہ کورس مکمل ہونے پر مینجمنٹ سیکشن بنا دے گی۔
اگر ٹٹوریلز دینے ہیں تو ٹٹوریل سیکشن میں پوسٹ کریں۔
شکریہ
تھینک یو
آپ سب کا بہت شکریا. میں نے جو تھریڈ فیورٹ کیے تھے وہ تو ڈل ہو گیے بیک اپ کی وجہ سے. شکریا.
اور میں انشاللہ بہت جلد سٹارٹ کرتا ہوں
Bookmarks