یہ یونیکوڈ نہیں سمبل بیسڈ فانٹ ہے۔۔ یونیکوڈ فانٹ وہ ہے جس سے آپ اردو لکھ سکیں۔
Thanks
nice sharing jee
بہت بہت شکريہ يہ تو سمبل ہے اگر کسي کے پاس فانٹ ہو تو وہ بھي دو ، يہ ايک بہترين کوشش ہے? شکريہ بہت شکريہ
يہ ايک بہترين کوشش ہے اگرچہ يہ سمبل ہے پھر بھي بہت ہي بہتر کام کيا ہے، ايسي چيزوں سے اردو فروغ ملتا ہے، اگر کسي کے پاس اردو کے بہترين فانٹ يوني کوڈ ميں ہو تو وہ بھي شيئر کريں، بہت سے بندوں کو فائدہ ہوگاجزاک اللہ خيرا
Niceeeeeeeeeeeeeeeeeee
بہت بہتر جيجججججججججججججيجججججججييييججججججججججيج
اگر کوئي اردو کے بہترين يوني کوڈ فانٹ دے تو مہرباني جيسے يہ بہترين سمبل ہے اس طرح
اسلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ۔ ماشاء اللہ جزاك اللہ بہت بہت ہی عمدہ شیئرنگ ہے۔ بہت بہت شکریہ
بہت اچھے ۔جزاک اللہ
Bookmarks