silentjan said:
Haan jee ab kya batayein.
.
Net rider bhai internet ko doratey howey aap ko D-7 ka shoq kab se paida howa hey...!
بس بھائی جی جب سے لوگوں نے یونیورسٹی میں کلاس کے دوران
آئی ٹی دنیا کا وزٹ کرنا شروع کیا تو میں نے بھی کہا کہ بھائی ڈی سیون
پر بھی سفر کرلیا جائے کیا خیال ہے
Shehzad Iqbal said:
نہیں نہیں لال قلعہ بہت ہے بس زیادہ نہیں
چلو آپ ضد کررہے ہو تو آپ کے ساتھ ساتھ کے ایف سی یا پھر زیادہ مناسب پی سی بھی چلے جائیں گے اور آپ ہمارے ساتھ لال قلعہ چلے جانا
ارے نیٹ رائیڈر بھائی زندہ باد
وہ کیا کہتے ہیں جو نمبر ون کے لئے مشہور ہے
ہاں جی مفتا نمبر ون
Shehzad Iqbal said:
جی اور وہ سنا ہے نا
ابھی تو ابتدائے حملہ ہے سوچتا ہے کیا
ارے آگے آگے دیکھ ہوتا ہے کیا
جتنے بھی تو کرلیں ستم
ہنس ہنس کر سہیں گے ہم
یہ پیار ہوگا نا کم
شہزاد بھائی تیری قسم
Skipper said:
hahaha chalo esa karenge na ke lal qila se kfc ke raste me mela resturant bhi chale jaenge, kynke ab acha nai lagta na ke hamare rider bhai dawat dain aur hum usko QUBOOL na karen, aur rider bhai ziada nai bus ek do paiti ka kharcha hoga, ap hamare lye itna to krsakte he na?
ہاں ہاں کیوں نہیں ایسا کریں گے کہ لال قلعہ سے کے ایف سی اور راستے میں میلہ ریسٹورینٹ بھی چلے جائیں گے کیونکہ اب مجے بھی اچھا نہیں لگتا نا کہ ہمارے اسکیپر بھائی دعوت دیں اور ہم اسے قبول نہ کریں اور اسکیپر بھائی زیادہ نہیں بس ایک دو پیٹی کا خرچہ ہوگا اب کپتان بھائی آپ ہمارے لئے یعنی شہزاد بھائی اور میرے لئے اتنا تو کروگے نا بھائی
اسے کہتے ہیں جیسے کو تیسا
Bookmarks