میری ایک تجویز ہے کہ فوٹو گیلری سیکشن میں ایک سب-سیکشن ھونا چاہیے..
جس میں مارکیٹ میں آنے والی نیو پراڈکٹس کا پکچر ری-ویو دیا جائے..
جس طرح سلطانہ سسٹر کا یہ ایک تھریڈ ہے..
http://www.itdunya.com/showthread.php?t=221440
آس طرح کے تھریڈ اس سب-سیکشن میں پوسٹ کیے جائیں.
امید ہے منیجمنٹ کو میری یہ تجویز پسند آے گی..
Bookmarks