امید ہے آپ سب ٹھیک ہونگے
میرے کمپیوٹر ساتھ ایک مسلہ ہے
یہ بار بار ہینگ ہو جاتا ھے
مرے کمپیوٹر میں2.5ڈویل کور پروسیسیر ہے
1gb ram
اور 250جی بی کی ہارڈ ڈسک ہے
انٹل کا بورڈ ہے
میں نے اپنی ھارڈ ڈسک کو ڈیلیٹ بھی کیا ہے مگر پھیر بھی مسلہ آ رہا ہے ۔ سسٹم کچھ دیر بعد ہینگ ہو جاتا ہے
پھر ریسٹارٹ کرنا پڑتا ہے
پھر ہینگ ہو جاتا ہے
یہ مسلہ میں تقریبا دوتین ماہ سے آ رہا ہے
مجھے کیا کرنا چاھیے
پلیز مری مدد کریں