بہت شکریہ بھائی آپ کے اس تھریڈ کو پسند کرنے کا
بھائی اس کے لئے یعنی اردو ڈیزائن کرنے کے لئے آپ نیو ممبر ٹرینینگ سیکشن کا
وزٹ کیجئے ماشااللہ وہاں ایک سے بڑھ کر ایک تھریڈ موجود ہے اس ہی
سلسلے کے لئے آپ کو وہاں سے کافی ہیلپ مل جائے گی
اور رہی بات ونڈوز اسنیپ کی تو اس کے لئے بھائی میں جو سافٹ ویئر
استعمال کرتا ہوں وہ میرا کی بورڈ ہے یعنی کنٹرول اور پرنٹ کا بٹن
استعمال کیجئے اور پھر اسے فوٹو شاپ میں یا پینٹ پر پیسٹ کردیجئے
کرکے دیکھئے گا اور کوئی مزید ہیلپ چاہئے تو بتائیے گا شکریہ
toqeer_butt said:
zabardast rider yar ye jo app ne urdu main text likha hai or desin kia hai ic ko kha se istmal karte hain. Yani konsa softwear h or ic k bara main app kya bta sakte ho. Tafseel se.
Yar kya koi moje wo link de sakta hai jis se window main mojod kisi b cheez ki snape le sakte hai kindly tell me download kha se ho ga.
Thanks
Bookmarks