Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
یہ نہیں،۔۔۔۔ دبئی میں ڈرئیونگ سیٹ لفٹ سائڈ پر ہی ہوتی ہے۔۔
شیخ زاہد روڈ بہت بڑا ہے۔۔۔ ہر جگہ بلڈنگز بھی نہیں ہوتی۔۔۔۔
سٹریٹ لائٹ کا فاصلہ ایک دوسرے کے ساتھ بہت زیادہ ہے۔۔ اسلئے آپ کو ایسا نظر آ رہا ہے۔۔
یہ بھی نہیں۔۔۔ یہ ایک نارمل سی ویڈیو بنی ہے۔۔۔۔
آفریدی بھائی
ابھی تک آپ نے ہنٹس دیے ہیں
ایک ہنٹ ہماری مرضی کا دیں۔
ظاہر ہے اس سے بہت آسان ہو جائے گا
اور وہ یہ کہ
جس یونیک چیز کا بتانا ہے
وہ ویڈیو کے کس حصے میں ہے؟یعنی ٹائم پریڈ
But Afridi bhai 27 aur 28 th second kai darmyan aik snap nazar araha to hai jese radar sai ata hai.. hosakta hai wo snap kisi aur ka lerahai hon..
Video daikh daikh kai mujhe gana yad hogya hai.. (halankai mujhe pashto bhi nahi aati)
کچھ ممبرز۔۔۔۔۔۔۔۔بہت بہت قریب پہنچ گئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن مجھے اگر سو فیصد صحیح جواب مل جائے تو کیا ہی بات ہوگی۔۔۔
ویسے
ہنٹس نمبر چار بالکل اسی جگہ کی ہوگی جہاں پر کچھ ہوا ہے۔۔۔۔
Bookmarks