kuch din pehlay tak top posters ka option show hota tha. kiya woh remove kr diya gaya hai?
plz mere reply tak iss thread ko close nahi kijiye ga.
kuch din pehlay tak top posters ka option show hota tha. kiya woh remove kr diya gaya hai?
plz mere reply tak iss thread ko close nahi kijiye ga.
Last edited by Net-Rider; 9th December 2010 at 05:23 AM. Reason: Answered your Q.......Thanks
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اس آپشن کو بلاوجہ کی پوسٹنگ بڑھانے پر گامزن ممبرز کی حوصلہ شکنی کے لئے ہٹایا گیا ہے کیونکہ اس وجہ سے بعض ممبرز ٹاپ پوسٹر کے چکر میں فورم پر ایسے ہی پوسٹنگ کررہے تھے اور جہاں تک مجھے یاد پڑھتا ہے آفریدی بھائی نے نومبر یا اکتوبر کی ماہانہ رپورٹ پر اس سلسلے میں یہی بتایا تھا کہ یہ سلسلہ اور اس کا تذکرہ ختم کیا جارہا ہے شکریہ
اوہ.... اچھی بات ہے. تھریڈ کلوز کردیں
Bookmarks