السلام علیکم دوستو‏

عالمی منڈی میں
خام تیل دوسال
کی بلند ترین سطح 90ڈالر فی
بیرل کی سطح پہنچنے کے بعد آج
88ڈالر فی بیرل سے نیچے ٹریڈ
ہورہا ہے۔ بین الاقوامی
خبررساں ادارے کے مطابق
امریکی خام تیل جنوری کے
سودے 95سینٹ کمی کے بعد
87ڈالر 74سینٹ فی بیرل میں
جبکہ برینٹ نارتھ سی خام تیل
جنوری کے سودے 1ڈالر 5سینٹ
فی بیرل کمی کے بعد 90ڈالر
34سینٹ فی بیرل پر ٹریڈ ہوتے
دیکھتے گئے۔تجزیہ کارعالمی
منڈی میں خام تیل کی قیمت میں
کمی کی وجہ پرافٹ ٹیکنگ اور
یورپ میں قرض بحران کو
بتارہے ہیں۔