السلام علیکم
ڈئیر تجویز سیکشن کے تھریڈز صرف منیجمنٹ یا پھر ٹیم ممبرز کیلئے ہوتے ہیں باقی ممبرز کا ان سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔
سُو نارمل ممبرز کو تجویز سیکشن میں سوائے اپنے تھریڈ کے کسی بھی تھریڈ میں ریپلائی کرنا آلاؤڈ نہیں ہے۔
آپ نے جن تھریڈز کے لنکس دی ہے اُن کو دوسرے غلط سیکشن میں پوسٹ ہونے کی وجہ سے یہاں مُوو کی گئی ہے،
سُو یہاں مُووڈ ہونے سے پہلے ممبرز نے دوسرے سیکشن میں ریپلائی کی تھی ، جس کی وجہ سے آپ کو شکوہ ہے۔
جس تھریڈ کی آپ نے لنک دی ہے اُس میں نیٹ رائیڈر بھائی ریپلائی چیک کریں تو آپ کو معلوم ہوجائیگا ،
کہ یہ کسی اور سیکشن سے یہاں مُووڈہوئی ہےاور یہاں مُووڈ ہونے سے پہلے کسی اورسیکشن میں سب ممبرز ریپلائی کرسکتے ہیں۔
http://www.itdunya.com/showpost.php?...28&postcount=5
اُمید ہے آپ سمجھ گئے ہونگے۔والسلام
Bookmarks