مجھے مدد کی ضرورت ہے۔ منسلک ایرر کو دور کرنے کے لیے کیا کرو ۔ اس سوفٹ ویئر کا ورزن ۸۔۱۔۲ ہے اور بلٹ ۱۰ ہے۔سوفٹ ویئر کا نام ڈی آئی ایکس پلس ہے۔ تصویرآ رہی ہے۔آواز کے لیےیہ پیخام آ رہا ہے ۔ جبکہ دوسرے سوفٹ وئیر اس فائل کو درست چلا رہے ہیں۔آواز کے لیے لنک یا طریقہ معلوم کرنا چاہتا ہوں
Bookmarks